: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 جولائی (یو این آئی) پولیس نے شراب کی اسمگلنگ کرنے والے ایک ایسے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے جو فوج کی وردی پہن کر یہ کام کرتا تھا۔ پولیس نے اس معاملے میں گروہ کے
سرغنہ اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے۔ گروہ کا سرغنہ ایک سابق فوجی نکلا ہے جو گجرات میں شراب بندی کے دوران موقع کا فائدہ اٹھانے کے لئے وہاں شراب کی اسمگلنگ کیا کرتا تھا۔